the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وادئ کشمیر میں منعقد ہونے والے ضمنی پالیمانی انتخابات کو کشمیریوں کے لئے وقار کی جنگ قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے کاگذار صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ریاست کی سیاست کی بقا داؤ پر لگی ہوئی ہے ، ایسے میں ہم سب کو مل کر فرقہ پرست عناصر کو شکست فاش دے کر ریاست کے تشخص پر ہورہے حملوں کا ڈٹ کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ان



باتوں کا اظہار انہوں نے پیر کے روز وسطی ضلع بڈگام کے ماگام بیروہ میں پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے حق چناؤی مہم کے دوران ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد، سینئر لیڈران طارق حمید قرہ، ناصر اسلم وانی، تنویر صادق، پروفیسر عبدالمجید متو اور محمد ابراہیم میر نے بھی جلسے سے خطاب کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.